HomeCalendarFAQSearchMemberlistUsergroupsRegisterLog in
For any type of help please contact with us best.wishes29@yahoo.com For any type of help please contact with us best.wishes29@yahoo.com

Share | 
 

 youtube se video download karain

View previous topic View next topic Go down 
AuthorMessage
Khuram Shahzad

avatar

Posts : 89
Join date : 2009-05-18

PostSubject: youtube se video download karain   Sat May 23, 2009 11:31 am

اسلام علیکم دوستو
امید ہے کہ آپ سب دوست خوش ہوں گے، آج کل یوٹیوب کا چرچا عام ہے، ہونا بھی چاہیے کیوں کہ اس نے انٹرنیٹ کی دنیا میں انقلاب برپا کردیا ہے، ہر کوئی اپنی وڈیوز یوٹیوب پہ اپلوڈ کرکے ساری دنیا کو دکھا سکتا ہے، اس کے علاوہ آن لائن لیکچر اور وڈیو ٹیوٹرلز کم از کم میرے جیسوں کے لیئے تو کسی نعمت سے کم نہیں
بھائی تو ہمارے بھت سے دوست یوٹیوب سے وڈیوز ڈائون لوڈ کرنے کو ایک مشکل ٹاسک سمجھتے ہیں، لیکن یہ مشکل نہیں۔ آج کل دوسری وب سائٹس نے یہ بات آسان کردی ہے۔
اسی طرح میں بھی آپ کے لیئے ایسی ہی ایک سائٹ لایا ہوں۔
ویب سائٹ کی ایڈریس یہ ہے
[You must be registered and logged in to see this link.]
دوسری ویب سائٹس سے یہ بہتر اس لیئے ہے کیوں کہ اس میں جاوا اسکرپٹ وغیرہ کا چکر نہیں ہوتا اور آپ اپنی وڈیو کو دو فارمیٹس میں ڈائون لوڈ کرسکتے ہیں۔
آپ کو کرنا اتنا ہے کہ جس یوٹیوب وڈیو کو آپ ڈائونلوڈ کرنا چاہتے ہیں اس کا لنک کاپی کرکے کیپ وڈ ویبسائٹ کے اندر پیسٹ کریں اور پھر ڈائونلوڈ پہ کلک کریں۔ اس کے بعد آپ وڈیو کو دو فارمیٹس
.mp4 اور .flv
میں سے کسی بھی ایک فارمیٹ میں ڈائونلوڈ کرسکتے ہیں۔
دعائوں میں یاد رکہیے گا۔
Back to top Go down
View user profile
 
youtube se video download karain
View previous topic View next topic Back to top 
Page 1 of 1

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
 :: Computer Tips,Trick & Hacking-
Jump to: